چودھری ضمن اقبال کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ، سیاسی رہنمائوں کی شرکت

چودھری ضمن اقبال کے بیٹے کی دعوت  ولیمہ ، سیاسی رہنمائوں کی شرکت

گجرات (نامہ نگار )سابق چیئرمین پاکستان پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن چودھری ضمن اقبال کے صاحبزادے ، عمر شہزاد کے بھائی زین العابدین کی دعوت ولیمہ ایڈن مارکی گوجرانوالہ میں ہوئی۔

تقریب میں سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر علی گل ،ایم این اے حسین الٰہی ،ایم پی اے خالد اصغر گھرال ،سابق میئر حاجی ناصر محمود ،سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، نوابزادہ حیدر مہدی، چودھری نثار اقبال پیروشاہ ، چیئرمین عامر مہدی بامتہ ، چیئرمین فتح پور کاشف محمود ، چودھری ظفر بھوچھ چیئرمین،صدر گجرات چیمبر احمد حسن مٹو ،سابق صدر باؤ منیر پشاوری ، عدنان اقبال مکی، امتیاز کوثر ، اسد بھٹی ، مرزامحمد مشتاق ، لالہ زمان سانتل، اکرم سانتل ودیگر نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں