پریس کلب لالہ موسیٰ کے نومنتخب عہدیدار وں نے حلف اٹھالیا
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )پریس کلب لالہ موسیٰ کے نومنتخب عہدیدار وں نے حلف اٹھالیا۔
تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی جس کی صدارت راؤمحمدرفیق صدر پریس کلب نے کی ،مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ منورحسین ،صدر گجرات پریس کلب نویدحسین شاہ تھے ،مہمانان گرامی میں ڈی ایس پی سی سی ڈی گجرات سیدعامرشیرازی ،سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود،سابق تحصیل ناظم کھاریاں ندیم اصغر کائرہ ،چیئر مین تنویراشرف خواص پور،سیدمرتضیٰ علی شاہ کلیوال سیداں ،امیرجماعت اسلامی لالہ موسیٰ وٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 33ڈاکٹر سیدحیدر علی تھے ۔