استعمال پر 2 رکشہ ڈرائیور گرفتار

استعمال پر 2 رکشہ ڈرائیور گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )رکشوں میں گیس سلنڈر نصب کرنے پر2 ڈرائیور گرفتار کرلئے گئے ۔

پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر محمد اسلم اور اے ایس آئی خرم شہزاد نے مریدکے کے شکیل اور مشتاق کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمات کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں