موترہ :ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے رقم چھین لی
موترہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے رقم چھین لی ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ باب سیالکوٹ کا رشید اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا او راس سے نقدی 45ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔