موترہ :ایس ڈی او گیپکو اور ملازمین کو نمبردار کی جانب سے دھمکیاں

 موترہ :ایس ڈی او گیپکو اور ملازمین  کو نمبردار کی جانب سے دھمکیاں

موترہ(نامہ نگار )ایس ڈی او گیپکو اور ملازمین کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر نمبردار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع گوپی پور کے نمبردار طارق نے گاؤں کی بجلی بندہونے پر ایس ڈی او کو ٹیلی فون کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالیاں دیں ملازم بجلی ٹھیک کرنے کیلئے پہنچاتواس کوبھی گالیاں دیتے ہوئے کار سرکار میں مداخلت شروع کردی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں