سیالکوٹ:بھینسوں کیلئے چارہ بناتے بچے کا ہاتھ ٹوکے میں آ گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کھکھانوالی گاؤں پسرور میں بھینسوں کیلئے چارہ بناتے ہوئے ٹوکے میں ہاتھ آنے سے بچہ زخمی ہوگیا۔ 12 سالہ عثمان بھینسوں کیلئے چار ا بنا رہا تھا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کر دیا۔
کھکھانوالی گاؤں پسرور میں بھینسوں کیلئے چارہ بناتے ہوئے ٹوکے میں ہاتھ آنے سے بچہ زخمی ہوگیا۔ 12 سالہ عثمان بھینسوں کیلئے چار ا بنا رہا تھا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کر دیا۔