سمبڑیال :نا معلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) نا معلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔
مو ضع ساہووالہ کے رہائشی مشتاق کی بیٹی ایمان فاطمہ کونامعلوم افراد ورغلاپھسلا کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔