ریسکیو 1122کے زیر اہتمام پو لیو سے بچائو کے حوالے سے آ گاہی واک

ریسکیو 1122کے زیر اہتمام پو لیو  سے بچائو کے حوالے سے آ گاہی واک

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 انجینئر نوید اقبال اور سماجی رہنماؤں اشفاق نذر،عرفان لطیف میر اور سہیل جان نے کہا ہے کہ۔۔۔

حکومت،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 13سے 16 اپریل2026 کو پولیو کے قطرے پلوانے کی مہم میں کوئی بچہ رہ نہ جائے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انکے بچے پولیو جیسی معذوری سے محفوظ رہ سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایمرجنسی ریسکیو 1122/روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے پولیو سے بچاو کیلئے آگاہی واک کے شرکا سے خطاب کے دوران کیا۔آگاہی واک میں ریسکوزرز نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں