گجرات:پیرا فورس کی جانب سے پٹرول پمپوں پر پیمانوں کی چیکنگ

گجرات:پیرا فورس کی جانب سے  پٹرول پمپوں پر پیمانوں کی چیکنگ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی ہدایات پر پیرا فورس کی ٹیمیں تحصیل بھر میں پٹرول پمپس کے معائنے کر رہی ہیں۔

کارروائیوں کے دوران متعدد پٹرول پمپس کو چیک کیا گیا جہاں نظر ثانی شدہ نرخوں اور پیمائش کے معیار پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ چیکنگ کے دوران کسی قسم کی خلاف ورزی سامنے نہیں آئی اور تمام چیک کیے گئے پٹرول پمپس حکومتی نرخوں کے مطابق کام کرتے پائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں