ڈسکہ سے 2چوری

ڈسکہ سے 2چوری

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔

 پل نہر کے قریب عمیر اور کوٹلی فرید میں نثار کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں