کامونکے: 4بجلی چو رپکڑ ے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے چار افراد پکڑے گئے ۔
واہنڈو پولیس نے گیپکو حکام کی درخواستوں پر کوٹلی ناگرہ کے عبدالجبار، کوٹ کھیونمل کے آصف، شادی خاں کے بابر اور شاہد کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔