بو گس چیک دینے پر مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار) چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تتلے عالی کے تاجر نعیم سے بورے والا کے وسیم نے چاول خریدے ، رقم کی ادائیگی کیلئے 24لاکھ کا چیک دیا جو کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر ادیا گیا ۔