چودھری ناصر محمود کی بھتیجی کی تقریب رخصتی ،ممتاز شخصیات کی شرکت

چودھری ناصر محمود کی بھتیجی کی تقریب  رخصتی ،ممتاز شخصیات کی شرکت

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )صدر پاکستان بزنس فورم جرمنی چودھری ناصر محمود کی بھتیجی اور کاشف مرحوم کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ممتاز شخصیات کا اکٹھ بن گئی۔

تقریب کا اہتمام مقامی مارکی میں کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی مہر ریاض، اظہر حسین نیئر انڈسٹری، میاں ہارون مسعود سابق تحصیل ناظم، چودھری ندیم اختر ملہی، میاں محمد اعجاز ، میاں غلام محی الدین ، امتیاز کوثر ، چودھری علیم اﷲ وڑائچ، افتخار احمد مٹو، احمد حسن مٹو صدر گجرات چیمبر ، جمشید اقبال، علی شان جمشید، مرزا عبدالرؤف، عابد بٹ جلالپورجٹاں و دیگر شخصیات موجود تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں