ڈی پی او گجرات کا زیرِ تعمیر ایس پی آفس کی عمارت کا دورہ

ڈی پی او گجرات کا زیرِ تعمیر  ایس پی آفس کی عمارت کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او رانا عمر فاروق نے زیرِ تعمیر ایس پی آفس کی عمارت کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔

 اس موقع پر متعلقہ افسر وں نے انہیں منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ ڈی پی او نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کو اعلیٰ معیار کے ساتھ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ افسر وں اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں