سیدہ شگفتہ ترمذی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری)تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مدثر ریاض ملک نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)سیدہ شگفتہ ترمذی کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) تعینات کر دیا ، واضح رہے کہ اس سے قبل سیدہ شگفتہ ترمذی کے پاس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) کا اضافی چارج تھا ۔
سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مدثر ریاض ملک نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)سیدہ شگفتہ ترمذی کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) تعینات کر دیا ، واضح رہے کہ اس سے قبل سیدہ شگفتہ ترمذی کے پاس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) کا اضافی چارج تھا ۔