سمبڑیال:2افراد سے شراب برآ مد ٹریکٹر ٹرالی تیز چلانے پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال کے علاقہ امریک پورہ ماجرہ روڈ سے تھانہ سمبڑیال پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم محمد زاہد سے 3لٹر شراب ،غلام عباس سکنہ فردوس پورہ سے 3لٹر شراب جبکہ پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے ایئرپورٹ روڈ چوک میں بغیر نمبر ٹریکٹر ٹرالی انتہائی تیز رفتاری سے چلانے پر ڈرائیوروسیم عباس کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کر ادیا ۔
تھانہ سمبڑیال کے علاقہ امریک پورہ ماجرہ روڈ سے تھانہ سمبڑیال پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم محمد زاہد سے 3لٹر شراب ،غلام عباس سکنہ فردوس پورہ سے 3لٹر شراب جبکہ پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے ایئرپورٹ روڈ چوک میں بغیر نمبر ٹریکٹر ٹرالی انتہائی تیز رفتاری سے چلانے پر ڈرائیوروسیم عباس کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کر ادیا ۔