موترہ : ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سواروں سے رقم چھین لی
موترہ(نامہ نگار ) دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سواروں سے رقم چھین لی۔ تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کا عثمان ہمراہ داؤد اور عرفان موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انہیں دو ڈاکوؤں نے راستہ میں روک لیا او ر ان سے 56ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سواروں سے رقم چھین لی۔ تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کا عثمان ہمراہ داؤد اور عرفان موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انہیں دو ڈاکوؤں نے راستہ میں روک لیا او ر ان سے 56ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔