ڈسکہ کے صحافی حاجی غلام ناصر مغل کو بچھڑے 5برس بیت گئے

ڈسکہ کے صحافی حاجی غلام ناصر  مغل کو بچھڑے 5برس بیت گئے

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )ڈسکہ کے صحافی حاجی غلام ناصر مغل کی پانچویں برسی گزشتہ روز منائی گئی،

حاجی غلام ناصر مغل مرحوم اپنے ساتھیوں میں مقبول اور احترام رکھتے تھے ، ڈسکہ کی صحافتی تنظیمیں انہیں صحافی رہنما کے طور پر تسلیم کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں