مقدمہ کی پیروی کرنے پر مدعی کو دھمکیاں،5افراد کیخلاف کا رروائی
تتلے عالی(نامہ نگار )مقدمہ کی پیروی کرنے پر مدعی کو دھمکیاں دینے پر پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نواحی گاؤں کوٹ بلال میں باپ بیٹے کی ٹانگ توڑنے کے مقدمہ میں پیروی کرنے پر ملزموں نے گھر سے بلا کر مدعی مقدمہ اندر یاس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر پر پولیس نے مائیکل،لیاقت وغیرہ پانچ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا