سرائے عالمگیر:پتنگ فروش گرفتار

 سرائے عالمگیر:پتنگ فروش گرفتار

سرائے عالمگیر(نامہ نگار )پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،

ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل ڈاکٹرممتازاحمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرراحیل عارف اور محمد اشرف ASI نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرکے15پتنگیں برآمدکرلیں۔پولیس نے گرفتارملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں