زیر تعمیر عمارت پر سامان منتقلی والی لفٹ الٹنے سے مز دور زخمی

زیر تعمیر عمارت پر سامان منتقلی  والی لفٹ الٹنے سے مز دور زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )زیر تعمیر عمارت پر سامان منتقلی والی لفٹ الٹ گئی۔ جا مکے چیمہ ڈسکہ میں زیرِ تعمیر عمارت پر کام کے دوران کنکریٹ لے جانے والی لفٹ چھت کی طرف جاتے ہوئے اچانک الٹ گئی۔۔۔

 جس کے نتیجے میں اس پر سوار 27 سالہ مزدور اﷲ بخش گر کر زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مریض کو مزید علاج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں