غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ، صارفین پر یشان

غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ، صارفین پر یشان

تتلے عالی(نامہ نگار)بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مکین پریشان۔ تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں شدید گرمی میں جانور بھی سایہ تلاش کرتے رہے، کاروبار مراکز سنسان رہے۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں شدید گرمی میں جانور بھی سایہ تلاش کرتے رہے، کاروبار مراکز سنسان رہے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں