2 بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر اگو بھنڈر کے مون منشا اور کوٹلی مانو سندھواں کے حماد اختر کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر اگو بھنڈر کے مون منشا اور کوٹلی مانو سندھواں کے حماد اختر کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔