2 افراد گرفتار، اسلحہ برآ مد
کامونکے (نامہ نگار) پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ واہنڈو پولیس نے دوران گشت شیرگڑھ کے ساحل اور سلطان پورہ کے محمد لقمان سے بلالائسنس تیس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ واہنڈو پولیس نے دوران گشت شیرگڑھ کے ساحل اور سلطان پورہ کے محمد لقمان سے بلالائسنس تیس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔