گجرات :غیر قانونی گیس پلانٹس سیل
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )ڈی سی گجرات نورالعین کے حکم پر ایس ڈی ای او پیرا فورس ہمایوں وڑائچ نے گجرات سٹی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرنے والے پلانٹس کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران متعدد خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ذمہ داران کو سخت وارننگ جاری کی گئی کہ آئندہ ایسی غیر قانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔