مغل چک میں اوباش نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مغل چک میں اوباش نے  لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) مغل چک میں اوباش نے 11 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے مغل چک کے رہائشی ثنائاللہ کا گیارہ سالہ بیٹا (ع) گلی میں کھیل رہا تھا جسے اوباش علی شیرنے ڈرا دھمکا کر قریبی خالی مکان میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ کی درخواست پر ملزم علی شیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں