لڑکے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ

لڑکے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے  والے نوجوان کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار) لڑکے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج۔ سلطان پورہ کے (ع) کو عبداللہ نامی نوجوان نے ورغلا پھسلاکر ہوٹل کے سٹور روم میں لیجاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنالی۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

لڑکے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج۔ سلطان پورہ کے (ع) کو عبداللہ نامی نوجوان نے ورغلا پھسلاکر ہوٹل کے سٹور روم میں لیجاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنالی۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں