ممنوعہ پلاسٹک بیگز کیخلاف کارروائی ،750کلو ضبط

ممنوعہ پلاسٹک بیگز کیخلاف  کارروائی ،750کلو ضبط

گجرات(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اسامہ ماجد کی سربراہی میں ٹیم نے ممنوعہ پلاسٹک بیگز کیخلاف مہم کے دوران 75 مائیکرون سے کم موٹائی والے 750 کلوبیگز ضبط کرلئے جبکہ بعد ازاں 20صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کی انسپکشن پر2مقامات پر خلاف ورزیاں پائی گئیں ، دولاکھ جرمانہ کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اسامہ ماجد کی سربراہی میں ٹیم نے ممنوعہ پلاسٹک بیگز کیخلاف مہم کے دوران 75 مائیکرون سے کم موٹائی والے 750 کلوبیگز ضبط کرلئے جبکہ بعد ازاں 20صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کی انسپکشن پر2مقامات پر خلاف ورزیاں پائی گئیں ، دولاکھ جرمانہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں