انسپکٹر نوید کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے سیالکوٹ سرکل میں تعینات انسپکٹر نوید کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔
انہوں نے ترقی ملنے پر کہا انشا اللہ اپنی ڈیوٹی پہلے سے بڑھ کر احسن طریقے سے انجام دوں گا۔