عالم چوک میں نصب خوبصورت مانومنٹس کو تباہ کردیاگیا
عالم چوک. لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ خصوصی ،نامہ نگار )ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے عالم چوک میں نصب کیے گئے
خوبصورت مانومنٹس کورات گئے نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کر تباہ کر دیا ۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لیکرملزموں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے ۔