2 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )جوا کھیلنے والے دو افراد گرفتار کرلئے گئے ۔
فیصل تاؤن کے محمد الیاس،ارسلان،وحید اورمحمد بشیر حویلی میں پرچی جوا کھیل رہے تھے کہ سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے