منشیات فروش کو 20سال قیدکی سزا
لالہ موسیٰ( نمائندہ دنیا )جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 20سال قیدکی سزاسنادی گئی۔
، ککرالی پو لیس نے قیصر شبیر سکنہ پہارے کوٹلہ عرب علی خان کو بنگیال چوک سے گرفتار کرکے 12کلو چرس برآمد کی تھی ، ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد خان نے ٹھوس ثبوتوں اور شواہد کی بنا پر ملزم قیصر شبیر عرف کیچو بٹ کو 20 سال قید کی سزا سنا دی ۔