گجرات :شہری پر تشدد‘ 2ملزم گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقے کوٹلہ سوئیاں کے رہائشی پر تشدد کا معاملہ ، 2ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملزموں میں ندیم اور زاہد گجر سکنائے لوہسر کلاں شامل ہیں۔ واقعہ میں ملوث 8 ملزموں نے عبوری ضمانتیں حاصل کر رکھی ہیں۔