علی رضا شاہ نواز بٹر ایڈووکیٹ تحریک انصاف پی پی 61کے آرگنائزر مقرر

علی رضا شاہ نواز بٹر ایڈووکیٹ تحریک  انصاف پی پی 61کے آرگنائزر مقرر

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کی قیادت نے علی رضا شاہ نواز بٹر ایڈووکیٹ کو تحریک انصاف پی پی 61 کا آرگنائزر مقرر کردیا ۔

تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر احمد چٹھہ اور جنرل سیکرٹری رانا بلال اعجاز نے باہمی مشاورت سے علی رضا شاہ نواز بٹر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔علی رضا شاہ نواز بٹر تحریک انصاف کے پرانے کارکن ہیں اور سٹی جنرل سیکرٹری کے طو رپر بھی فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں