گجرات:لڑکے کے قتل کا ملزم گرفتار

گجرات:لڑکے کے  قتل کا ملزم گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ ککرالی پولیس نے کمسن لڑکے کے قاتل کو گرفتار کر لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق جنڈالہ کے رہائشی 13 سالہ محمد ارسلان کو روٹیاں لینے جاتے ہوئے شکیل احمد سکنہ صبور نے سر پر آہنی راڈ مارا جس سے ارسلان شدید زخمی ہو کربے ہوش ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا ۔ تھانہ ککرالی پولیس نے ملزم شکیل احمد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں