خود کو سوشل سکیورٹی آفیسر ظاہر کر کے رقوم بٹورنے والا گرفتار

خود کو سوشل سکیورٹی آفیسر ظاہر  کر کے رقوم بٹورنے والا گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک اور گرد و نواح میں خود کو سوشل سکیورٹی آفیسر ظاہر کر کے شہریوں سے رشوت لینے ملزم کیخلاف تھانہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم رانا نثارمختلف دکانوں اور کاروباری مراکز پر جا کر خود کو سوشل سکیورٹی کا اہلکار ظاہر کرتا اور قانونی کارروائی کی دھمکیاں دے کر بھاری رقم بٹورتا ، ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں