سلمان اعظم ڈھلوں کی دعوت ولیمہ اہم سیاسی رہنمائوں کی شرکت

سلمان اعظم ڈھلوں کی دعوت ولیمہ  اہم سیاسی رہنمائوں کی شرکت

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )چودھری شریف ڈھلوں کے پوتے اور سیاسی و سماجی شخصیت اعظم ڈھلوں کے بیٹے ،سعدالحسن کے بھائی سلمان اعظم ڈھلوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

 شادی اور ولیمہ کی تقریبات میں سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرہ، ایم این اے اظہر قیوم ناہرہ، ایم پی اے عرفان بشیر گجر، چودھری عظمت علی ملہی، سیف اللہ مانگٹ، چودھری کاشف علی خاں، عباس ڈھلوں، ریاض ڈھلوں، ابوبکر ورک، چودھری عامر سرا ،معروف صحافی طیب معاویہ اولکھ، جعفر نصر اللہ سرا، احمد ڈھلوں، عبداللہ شہباز ، احد اولکھ، احسن اشفاق، سنی بٹ و دیگر نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں