ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر الطاف شیخ کی گریڈ 20میں ترقی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر الطاف  شیخ کی گریڈ 20میں ترقی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)الطاف حسین شیخ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ، اس سلسلے میں حکومتِ پنجاب کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی (سروسز)کی جانب سے ب نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری)الطاف حسین شیخ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ، اس سلسلے میں حکومتِ پنجاب کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی (سروسز)کی جانب سے ب نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں