ساجد محمود سوہل کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات

 ساجد محمود سوہل کو ڈی ایس پی  آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ساجد محمود سوہل کو ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ۔

آئی جی ڈاکٹر عبدالکریم نے 33ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایس ڈی پی او دریا خاں بھکر ساجد محمود سوہل کا تبادلہ ڈی ایس پی آر آئی بی گوجرانوالہ کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں