ڈاکٹر محسن ادریس کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا اضافی چارج تفویض
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محسن ادریس کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا ایڈیشنل چارج دیدیا گیا۔
ڈاکٹر محسن ادریس سول ہسپتال وزیرآباد میں تعینات ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال وزیرآباد ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن،محمد عثمان،منظور حسین او ٹی،سید علی رضا گیلانی اور دیگر نے ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔