گجرات رائس کلب کا جنگ کی وجہ سے ایکسپورٹ بند ہونے پر اظہارتشویش

گجرات رائس کلب کا جنگ کی وجہ  سے ایکسپورٹ بند ہونے پر اظہارتشویش

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)گجرات ر ا ئس کلب کا اجلا س صدر حا جی عبد الحمید کی زیر صد ارت مقا می ر یسٹو ر نٹ میں ہو ا ،

 اجلا س میں سیکر ٹر ی ثو با ن نو ا ز بٹ نے چاول و مونجی کے ریٹس کے حوالے سے بر یفنگ دی ۔صدر حا جی عبد الحمید نے کہا کہ اگر ایر ان ، امر یکہ جنگ جنگ مکمل بند ہو جا ئے تو چا ول کی ما ر کیٹ بہتر ہو گی،انہو ں نے بتا یا کہ پہلے ہی جنگ کی وجہ سے ایکسپو ر ٹ بند ہو نے سے تما م ملز ما لکا ن پر یشا ن ہیں ۔ امجد مجید بٹ نے بتا یا کہ گجرات را ئس کلب کا وفد10مئی کو لا ہو ر ایکسپو سنٹر میں صنعتی نما ئش میں شر کت کر یگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں