خاتون سمیت 3 افراد نے اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )خاتون سمیت 3 افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا ۔
اڈا بیگووالہ کے رہائشی معین الدین کی 16سالہ بیٹی علیشا گھر سے موضع جیٹھی کے جارہی تھی کہ جویرہ عثمان اور ارسلان نے اغوا کر لیا ، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔