سی پی او کی سی ایس ایس میں پہلی پو زیشن لینے پر محسن خالد سے ملاقات
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پہلی حاصل کرنے والے محسن خالد سے سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث کی ملاقات، سپشل برانچ گوجرانوالہ میں بطور انٹیلی جنس آفیسر فرائض سر انجام دینے والے محسن خالد کو مبارک باد دی ۔
سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پہلی حاصل کرنے والے محسن خالد سے سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث کی ملاقات، سپشل برانچ گوجرانوالہ میں بطور انٹیلی جنس آفیسر فرائض سر انجام دینے والے محسن خالد کو مبارک باد دی ۔