گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلواڑہ مغلاں میں نئے اکیڈیمک بلا ک کا افتتاح
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل اکرام نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلواڑہ مغلاں میں سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور مبشر واحد مرزا کے تعاون سے تعمیر کیے گئے نئے اکیڈیمک بلاک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل اکرام نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلواڑہ مغلاں میں سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور مبشر واحد مرزا کے تعاون سے تعمیر کیے گئے نئے اکیڈیمک بلاک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔