نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈویژنل لیول پر مقابلہ مصوری
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈویژنل لیول پر مقابلہ مصوری ہوا، ردا ناصر پہلی ، احمد عباس دوسری اور شاہ زین نے تیسری پو زیشن حاصل کی جنہیں انعامات اور سرٹیفکیٹ دئیے گئے ۔
پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈویژنل لیول پر مقابلہ مصوری ہوا، ردا ناصر پہلی ، احمد عباس دوسری اور شاہ زین نے تیسری پو زیشن حاصل کی جنہیں انعامات اور سرٹیفکیٹ دئیے گئے ۔