گجرات :سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بحالی کیلئے کام جاری

گجرات :سیوریج لائنوں کی صفائی اور  نکاسی آب کی بحالی کیلئے کام جاری

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا گجرات کاشان حفیظ بٹ کی نگرانی میں شہر کے تینوں زونز میں سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسی آب کی بحالی کا عمل مسلسل جاری ہے ۔

واسا گجرات کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں متحرک ہیں تاکہ سیوریج مسائل کے فوری حل اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں