سیالکوٹ:ڈپٹی کمشنر دفتر کا جو نیئر کلرک رشوت لیتے گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن نے ڈی سی آفس کے جونیئر کلرک محمد یونس رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ملزم سے رشوت کے 50 ہزار روپے (نشان زدہ نوٹ) برآمد کرلئے گئے ۔
اینٹی کرپشن نے ڈی سی آفس کے جونیئر کلرک محمد یونس رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ملزم سے رشوت کے 50 ہزار روپے (نشان زدہ نوٹ) برآمد کرلئے گئے ۔