نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر خان ٹاؤن کا 25 سالہ ابوسفیا ن شدید زخمی ہو گیا۔دیگر حادثات میں بلال پارک کی40سالہ نسرین،لائن پار کا 27 سالہ ندیم،کسوکی روڈ کا18سالہ حنان،ٹبہ محمد نگر کا حارث شدید زخمی ہوگئے۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر خان ٹاؤن کا 25 سالہ ابوسفیا ن شدید زخمی ہو گیا۔دیگر حادثات میں بلال پارک کی40سالہ نسرین،لائن پار کا 27 سالہ ندیم،کسوکی روڈ کا18سالہ حنان،ٹبہ محمد نگر کا حارث شدید زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں