ڈسکہ میں روٹی مہنگی کر دی گئی

ڈسکہ میں روٹی مہنگی کر دی گئی

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہر میں نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، نان 30روپے اور روٹی 20روپے میں فروخت کررہے ہیں ،انتظامیہ نان بائیوں کی طرف سے قیمتوں میں اضافہ پر خاموش تماشائی بن گئی۔

ڈسکہ شہر میں نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، نان 30روپے اور روٹی 20روپے میں فروخت کررہے ہیں ،انتظامیہ نان بائیوں کی طرف سے قیمتوں میں اضافہ پر خاموش تماشائی بن گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں