ملاوٹی دودھ پر 5دکانیں بند

ملاوٹی دودھ پر 5دکانیں بند

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزنے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ قلعہ دیدار سنگھ، ماسٹر سٹی، رائل پام سٹی، دھلے چوک اور لیاقت روڈ پرکارروائیاں کی گئیں ، ملاوٹی دودھ فروخت کرنے پر 5 شاپس اصلاح تک بند کردی گئیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزنے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ قلعہ دیدار سنگھ، ماسٹر سٹی، رائل پام سٹی، دھلے چوک اور لیاقت روڈ پرکارروائیاں کی گئیں ، ملاوٹی دودھ فروخت کرنے پر 5 شاپس اصلاح تک بند کردی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں